کلبھوشن کو ہائی کورٹ میں ضمانت کا حق دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس،وزیر اعظم بتائیں اب پاکستان کی غیرت کا سودا کیوں کیا جارہا ہے؟خواجہ آصف کا سوال
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہائی کورٹ میں ضمانت کا حق دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس پیش کرنے سے پہلے اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے شور شرابہ اور نعرے بازی کی جبکہ مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے کہاہے کہ کس کا دباؤ ہے کہ کلبھوشن کو… Continue 23reading کلبھوشن کو ہائی کورٹ میں ضمانت کا حق دینے کیلئے صدارتی آرڈیننس،وزیر اعظم بتائیں اب پاکستان کی غیرت کا سودا کیوں کیا جارہا ہے؟خواجہ آصف کا سوال