عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ میں خفیہ ملاقات، تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسحاق خاکوانی جو تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات بارے انکشاف کیا، ان کاکہنا تھا کہ یہ ملاقات صدر عارف علوی… Continue 23reading عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ میں خفیہ ملاقات، تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف