حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اور پرانے حکمرانوں کے درمیان لڑائی مفاد عامہ کیلئے نہیں اپنی باری کیلئے ہے ۔ عوام کی بات صرف جماعت اسلامی کررہی ہے۔23 اکتوبر کو مرکزی ذمہ داران کے اجلاس… Continue 23reading حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا گیا