حکومت پنجاب کا فنکاروں کی بہبود کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب کا فنکاروں کی بہبود کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز فنکاروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ مشکل وقت میں فنکاروں کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑ یں گے۔ انہوں نے… Continue 23reading حکومت پنجاب کا فنکاروں کی بہبود کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ