حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سوئی گیس کمپنی کو اپوزیشن رہنما حنا ربانی کھر سے کروڑ روپے واجبات کی وصولی کیلئے گرفتار کرنے اور مقدمہ قائم کرنے بارے گیس کمپنی کو اجازت دیدی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر حنا ربانی کھر نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے 22کروڑ… Continue 23reading حکومت کا حنا ربانی کھر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ