حمزہ شہباز کرونا سے متاثر، چین کا بھی اہم بیان سامنے آگیا
لاہور( این این آئی )چینی قونصل جنرل نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ حمزہ شہباز کے نام لکھے گئے خط میں چینی قونصل جنرل نے کہا کہ میری نیک خواہشات اور نیک تمنائیں حمزہ شہباز کے ساتھ ہیں ۔… Continue 23reading حمزہ شہباز کرونا سے متاثر، چین کا بھی اہم بیان سامنے آگیا