حمائمہ ملک نے ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے
لاہور (این این آئی) حمائمہ ملک نے اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے۔ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکارہ حمائمہ ملک نے پاکستانی کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کو باہمت خاتون قرار دے دیا اور ماہرہ خان کے فلم ’’سپرسٹار‘‘ کے پہلے ٹریلر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین… Continue 23reading حمائمہ ملک نے ماہرہ خان کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے