بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

حکومت نے 23 مارچ کے ساتھ 24 مارچ کی چھٹی کا بھی اعلان کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2018

حکومت نے 23 مارچ کے ساتھ 24 مارچ کی چھٹی کا بھی اعلان کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کی ضلعی حکومت نے حضرت مادھو لال حسینؒ کے عرس کے موقع پر سالانہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس کے مطابق 24 مارچ 2018ء کو حضرت مادھو لال حسینؒ کے عرس کے موقع پر سالانہ تعطیل ہوگی۔