ایم کیوایم لندن کے کنوینئر حسن ظفر عارف کو قتل کیاگیا یا طبعی موت ہوئی؟ پوسٹ مارٹم جاری، حیرت انگیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کے ڈپٹی کنوینر حسن ظفر عارف کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں مکمل کرلیا گیا ہے۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حسن ظفر کی موت کی وجہ طبعی قرار دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن ظفر عارف کاپوسٹ مارٹم جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شیراز خواجہ اور… Continue 23reading ایم کیوایم لندن کے کنوینئر حسن ظفر عارف کو قتل کیاگیا یا طبعی موت ہوئی؟ پوسٹ مارٹم جاری، حیرت انگیز انکشافات