وزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ، دونوں ممالک میں کس بات کی ضرورت ہے؟ حسن روحانی کا خصوصی پیغام
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوں نے باہمی تعلقات کے فروغ،کرونا کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے پر تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ معاشرتی اور تجارتی… Continue 23reading وزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ، دونوں ممالک میں کس بات کی ضرورت ہے؟ حسن روحانی کا خصوصی پیغام