قرنطینہ نے زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا، حرامانی نے انتہائی شاندار بات بتا دی
لاہور (آن لائن) اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ قرنطینہ نے انہیں زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نے انہیں قرنطینہ کر کے ایک نئی راہ دکھا دی ،جو کہ دوسروں کی مدد کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ اللہ… Continue 23reading قرنطینہ نے زندگی کا نیا مقصد سکھا دیا، حرامانی نے انتہائی شاندار بات بتا دی