بھارتی ریاست آسام کے انتہا پسند وزیراعلی نے مسلم دشمنی کی ساری حدیں پار کردیں
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلی ہیمانت بسوا شرما نے کہا ہے کہ وہ ریاست میں تمام مدرسوں کو بند کر دیں گے۔ بھارتی ریاست آسام کے انتہا پسند وزیراعلی ہیمانت بسوا شرما نے مسلم دشمنی کی ساری حدیں پار کردیں ، بھارتی میڈیا کے مطابق ایک… Continue 23reading بھارتی ریاست آسام کے انتہا پسند وزیراعلی نے مسلم دشمنی کی ساری حدیں پار کردیں