اگلے سال حج مزید مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کمیٹی کو بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے حج اخراجت میں کمی لانے کیلئے 4ارب 88کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی گئی ہے ،اگلے سال حج اخراجات میں تین لاکھ روپے تک مزید اضافہ متوقع ہے ،کمیٹی نے بہترین حج انتظامات پر وزارت… Continue 23reading اگلے سال حج مزید مہنگا ہونے کا امکان