اگریہ کام کیا جائے تو جی ڈی پی میں 40 ارب ڈالر اضافہ کیا جا سکتا ہے اگر یہ نہ کیا گیا تو ہم دنیا سے پیچھے رہ جائیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا
راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر صبور ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجٹیل اکانومی کے ذریعے جی ڈی پی میں چالیس ارب ڈالر کا اضافہ کیا جا سکتا ہے اقتصادی جہتوں میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم اختیار کیئے بغیر ہم باقی دنیا سے پیچھے رہ جائیں گے حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل… Continue 23reading اگریہ کام کیا جائے تو جی ڈی پی میں 40 ارب ڈالر اضافہ کیا جا سکتا ہے اگر یہ نہ کیا گیا تو ہم دنیا سے پیچھے رہ جائیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا