جنیفر اینسٹن کی انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ دس لاکھ ہو گئی
نیو یارک (این این آئی) امریکی اداکارہ جنیفر اینسٹن کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ دس لاکھ ہو گئی ہے۔ہولی وڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی دنیا میں بھی داخل ہوچکی ہیں، اداکارہ نے انسٹاگرام پر ڈیبیو کرتے ہی اپنے سابق… Continue 23reading جنیفر اینسٹن کی انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ دس لاکھ ہو گئی