پاکستانی آرٹ کا خزانہ، جمیل نقش لندن میں انتقال کر گئے
کراچی( آن لائن ) پاکستانی آرٹ کے عظیم خزانوں میں سے ایک اور دورحاضر کے بے مثل فنکار، جمیل نقش برطانیہ کے سینٹ میری ہسپتال میں انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جمیل نقش سنہ 1939ء میں بھارت کے شہر کیرانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے دوران ہجرت کرکے کراچی آگئے۔… Continue 23reading پاکستانی آرٹ کا خزانہ، جمیل نقش لندن میں انتقال کر گئے