سعودی صحافی جمال خشوگی کے بچوں نے باپ کے قتل کی دیت قبول کر لی ،قیمتی گھر،نقد رقم فراہم ، ساتھ ہی ہر ماہ کس چیز سے نوازا جائیگا؟
واشنگٹن /ریاض/استنبول(آن لائن)سعودی صحافی جمال خشوگی کے بچوں نے والد کے قتل کے بدلے دیت کی رقم قبول کر لی ہے ،مقتول کے 2بیٹوں اور ایک بیٹی کو لاکھوں ڈالر کے قیمتی گھر دے دیئے گئے ۔غیر ملکی خبر رسا ںادارے کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘کے لئے کام کرنے والے مشہور سعودی صحافی… Continue 23reading سعودی صحافی جمال خشوگی کے بچوں نے باپ کے قتل کی دیت قبول کر لی ،قیمتی گھر،نقد رقم فراہم ، ساتھ ہی ہر ماہ کس چیز سے نوازا جائیگا؟