جسٹس اقبال حمیدالرحمان کیوں مستعفی ہوئے ؟وجہ سامنے آگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمٰن نے اپنا استعفیٰ گزشتہ روزصدرممنون حسین کوبھجوادیااورانہوں نے اپنااستعفی ایک کورئیرسروس کے ذریعے صدرمملکت کوبھجوایاجبکہ اس کی ایک کاپی چیف جسٹس آف پاکستان ،وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور وزارت قانون و انصاف اور انسانی حقوق کے سیکریٹری کو بھی بھجوائی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading جسٹس اقبال حمیدالرحمان کیوں مستعفی ہوئے ؟وجہ سامنے آگئی