جج ویڈیو کیس کا مرکزی ملزم میاں طارق کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جج ویڈیو کیس میں گرفتاری کے بعد 8 ماہ سے اڈیالہ جیل میں قید مرکزی ملزم میاں طارق کو ضمانت پر رہا کرنے کی روبکار جاری کر دی ہے، ملزم کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر رہائی کا پروانہ… Continue 23reading جج ویڈیو کیس کا مرکزی ملزم میاں طارق کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا