جائیداد کے تنازعہ میں بیٹوں نے ماں کو ٹریکٹر تلے روند ڈالا ‘اللہ کو پیاری ہو گئی
سرگودھا(این این آئی)جائیداد کے تنازعہ میں بیٹوں نے ماں کو ٹریکٹر تلے روند ڈالا جس کے دم توڑ جانے پر ماموں نے بھانجوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کندیاں کے گاؤں نور خیل میں محمد اسلم کے بیٹوں عطاء اللہ ،عنائت اللہ وغیرہ کا اپنی ماں… Continue 23reading جائیداد کے تنازعہ میں بیٹوں نے ماں کو ٹریکٹر تلے روند ڈالا ‘اللہ کو پیاری ہو گئی