سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں توہین رسالتؐ برداشت نہیں کریں گے ،علمائے کرام کا دبنگ اعلان
سکھر(این این آئی)سکھرمیں تحفظ رسالت ریلی ،ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسول گاڑیوں پر اور پیدل شریک ،شرکاء ریلی کا شہر کی سڑکوں پرمارچ،فضائیں دورود سلام اور لیبک یا رسول کی صداؤں سے گونج اٹھی ،سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں توہین رسالت برداشت نہیں کریں گے ،علمائے کرام کا خطاب تفصیلات کے مطابق تنظیمات اہلسنت… Continue 23reading سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں توہین رسالتؐ برداشت نہیں کریں گے ،علمائے کرام کا دبنگ اعلان