تمام سرکاری ریسٹ و گیسٹ ہاؤس بند کر نے کا حکم
راولپنڈی(این این آئی)عید الاضحی پر کورونا خدشات کے پیش نظر انتظامیہ نے ضلع راولپنڈ ی میں تمام سرکاری ریسٹ و گیسٹ ہاؤس بند کر نے کا حکم دیدیا ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنیڈ کے مطابق مری سمیت تمام سیاحتی مقامات، ہوٹل و ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق عوام کے لئے مری میں داخلہ… Continue 23reading تمام سرکاری ریسٹ و گیسٹ ہاؤس بند کر نے کا حکم