سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش، اہم فیصلہ متوقع
پشاور(آن لائن) ممکنہ طورپر صوبے بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے میں صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے اور 16نومبر کو ہونے والے اجلاس میں صوبائی حکومت اپنی سفارشات وزارت بین الصوبائی تعلیم کے اجلاس میں پیش کریگی جبکہ کرونا وائرس میں شدت آنے کے باعث… Continue 23reading سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش، اہم فیصلہ متوقع