تحصیل چیئرمین ہری پور قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
ہری پور (این این آئی)تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔فائرنگ سے زخمی تحصیل چیئرمین سمیع اللہ خان کو پی او ایف واہ ہسپتال… Continue 23reading تحصیل چیئرمین ہری پور قاتلانہ حملے میں شدید زخمی