تحریک انصاف کے اہم رہنما پر جان لیوا حملہ، گاڑی اور پٹرول پمپ پر گولیوں کی بوچھاڑ
مریدکے(آن لائن) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی عمر آفتاب ڈھلوں پر جان لیواحملہ، ملزمان رکن اسمبلی کی گاڑی اور پٹرول پمپ پر فائرنگ کرکے رات کے اندھیرے میں فرار ہو گئے۔ حملہ کے دوران رکن اسمبلی پٹرول پمپ پر موجود تھے جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ کا جائزہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما پر جان لیوا حملہ، گاڑی اور پٹرول پمپ پر گولیوں کی بوچھاڑ