بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان
سرگودھا (این این آئی) موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موٹروے وے پولیس میں تین ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری حاصل کر لی گئی جن میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز، 573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائیگا۔پر ایف… Continue 23reading بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان