گاڑیوں کا سب سے بڑا فراڈ، میاں بیوی نے سینکڑوں افراد سے کروڑوں لوٹ لئے
کراچی(این این آئی)کراچی میں 3 پولیس تھانوں کی جانب سے سب سے بڑے فراڈ کی تحقیقات کی جا رہی ہے، جس میں نام نہاد کار فنانسنگ فرم چلانے والا ایک جوڑا سینکڑوں صارفین سے کروڑوں روپے لوٹنے کے بعد اپنے دفاتر بند کرکے غائب ہوگیا۔بٹ اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام سے کراچی کے علاقے… Continue 23reading گاڑیوں کا سب سے بڑا فراڈ، میاں بیوی نے سینکڑوں افراد سے کروڑوں لوٹ لئے