بلدیاتی انتخابات کا انعقاد طول پکڑ گیا
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں مزید پانچ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے لئے پنجاب حکومت نے بلدیاتی ایکٹ 2019ء میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ترمیم کو منظوری کے لئے پنجاب کی صوبائی کابینہ کو… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کا انعقاد طول پکڑ گیا