برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول زورشور سے جاری ، دنیا بھر سے فلمی ستاروں کی شرکت
برلن (این این آئی)جرمنی کے دار الحکومت برلن میں 69واں سالانہ بین الاقوامی برلن فلم فیسٹیول زورشور سے جاری ہے جس میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے شریک ہیں۔فلم فیسٹیول کا آغاز ڈینش فلم’ دی کائنڈنیس آف اسٹرینجرز‘ کے رنگا رنگ ورلڈ پریمئرسے کیا گیا تھا جس میں فلم کی کاسٹ اور پروڈکشن ٹیم… Continue 23reading برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول زورشور سے جاری ، دنیا بھر سے فلمی ستاروں کی شرکت