برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے فی درجن رہی ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 111روپے فی درجن رہی ۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت247روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 170روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے نرخ 111روپے فی درجن پر مستحکم رہے ۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 248روپے، زندہ مرغی کی قیمت 171روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 111روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت284روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 196روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے مزید 5روپے کم ہو کر 104روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت280روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 193روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کے نرخ 113روپے فی درجن پر مستحکم ہیں۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے 157روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت194روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 134روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 112روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت200روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 138روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 112روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 194روپے، زندہ برائلر مرغی 134روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 102روپے فی درجن رہی ۔