برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں برائلر گوشت 219روپے ، زندہ برائلر مرغی 151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
لاہور( این این آئی) شہر میں برائلر گوشت 219روپے ، زندہ برائلر مرغی 151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 212روپے، زندہ برائلر مرغی 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔سرکاری نرخ نامے کے مطابق ٹماٹرکے نرخوں میں4روپے کمی سے سرکاری نرخ106روپے فی کلومقرر کئے گئے تاہم اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے قلت کو جوازبناتے… Continue 23reading برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت219روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت151روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 105روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے 204روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے 141روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم ہے ۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے رو زبھی212روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت197روپے ، زندہ برائلرمرغی 136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 186روپے،زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سے 128روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت154روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 106روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 105روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت160روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 110روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن رہی۔