طوفان مریا پورٹو ریکو میں تباہی مچانے کے بعد ڈومنییکن ری پبلک سے ٹکراگیا
واشنگٹن(این این آئی)بحرِ اوقیانوس میں جنم لینے والا شدید طوفان ‘مریا’ پورٹو ریکو میں تباہی مچانے کے بعد ڈومینیکن ری پبلک سے ٹکرا گیا ۔طوفان کے تحت چلنے والی ہواوں کی رفتار 250 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تھی اور یہ گزشتہ 90 برس میں پورٹو ریکو سے ٹکرانے والا شدید ترین طوفان تھا۔اس سے قبل… Continue 23reading طوفان مریا پورٹو ریکو میں تباہی مچانے کے بعد ڈومنییکن ری پبلک سے ٹکراگیا