خبردار! بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش مہنگی پڑ سکتی ہے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست جاری
ممبئی (آن لائن) انٹرنیٹ پر نئے بگز اور وائرس سے سکیورٹی فراہم کرنے والی کمپنی ’میک ایفی‘ نے ’’موسٹ ڈینجرس سیلبرٹی لسٹ 2020‘‘ یعنی رواں سال کے لیے خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست کا 14 واں ایڈیشن جاری کی کر دیا۔اس میں سرفہرست معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں جبکہ اداکارہ تبو دوسرے نمبر پر ہیں۔میک ایفی… Continue 23reading خبردار! بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش مہنگی پڑ سکتی ہے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست جاری