سوشل میڈیا پر وائرل بالاکوٹ حملے میں 200افرادکی ہلاکت کے پاکستانی فوجی کے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی جھوٹ نکلی،برطانوی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا
نئی دہلی(این این آئی) سوشل میڈیا پر وائرل بالاکوٹ حملے میں 200افرادکی ہلاکت کے پاکستانی فوجی کے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی جھوٹ نکلی ،برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارت میں گردش کرنیوالی ویڈیو کو جعلی اورجھوٹ کا پلندہ قراردیدیا ہے ۔ ساتھ ہی سوالات بھی کیے ہیں کہ ویڈیو میں حقیقت کے برعکس شواہد کیوں… Continue 23reading سوشل میڈیا پر وائرل بالاکوٹ حملے میں 200افرادکی ہلاکت کے پاکستانی فوجی کے اعترافی بیان کی ویڈیو بھی جھوٹ نکلی،برطانوی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا