پاکستان میں اونچے ریٹ، گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید کرلانے لگے،انہیں بیچا نہیں بلکہ کس مقصد کیلئے استعمال کیا جائیگا؟خود ہی بتا دیا
کرتارپور(یواین پی) کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک پہنچ گئے۔ بھارت سے آئے سکھ یاتری پاکستان میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ٹماٹر لیکر آئے ہیں جسے لنگر میں استعمال کیا گیا۔کرتا پور میں باباگرونانک کے لنگر میں اب مشرقی پنجاب سے آئے ٹماٹر استعمال ہوں گے، سکھ یاتریوں… Continue 23reading پاکستان میں اونچے ریٹ، گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید کرلانے لگے،انہیں بیچا نہیں بلکہ کس مقصد کیلئے استعمال کیا جائیگا؟خود ہی بتا دیا