ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف
کراچی (این این آئی) مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.21فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایک ہفتہ میں 17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی کلو کا… Continue 23reading ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف