ایم کیو ایم بانی کو عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیزتقریرکیس میں بانی ایم کیو ایم، فاروق ستاراورخالد مقبول صدیقی کے ایک بارپھرناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 5نومبرتک ملتوی کردی ہے ۔ہفتہ کوانسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیزتقاریرسے متعلق 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔عدالت نے بانی ایم کیو ایم،… Continue 23reading ایم کیو ایم بانی کو عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا