غوطہ میں جنگ بندی پرعمل،دمشق میں بمباری کا فیصلہ، ایران اور شام نے خطرناک ترین اعلان کردیا
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہاہے کہ ایران اور شامی حکومت دمشق کے نواحی علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے تاہم وہ اقوام متحدہ کی جانب سے فائر بندی کے فیصلے کا احترم کریں گے۔ بشار حکومت اور تہران کے نزدیک ان علاقوں پر دہشت گردوں کا کنٹرول… Continue 23reading غوطہ میں جنگ بندی پرعمل،دمشق میں بمباری کا فیصلہ، ایران اور شام نے خطرناک ترین اعلان کردیا