جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرمیں آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی کے باعث ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل ہوگئی تھی جس کے بعد پی ٹی ایل نے اس خرابی کودورکرکے سروس بحال کردی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے بتایاکہ آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی دورکردی گئی ہے جس کے بعد اب ملک… Continue 23reading ٹیلی فون اورانٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی

آپٹک فائبرسسٹی میں خرابی، ملک کے کئی شہروں میں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

آپٹک فائبرسسٹی میں خرابی، ملک کے کئی شہروں میں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے کئی شہروں میں ٹیلی فون اورانٹرنیٹ معطل ہوگئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق آپٹک فائبرسسٹم کی خرابی کی پی ٹی سی ایل حکام نے بھی تصدیق کردی ہے ۔آپٹک فائبرسسٹم میں خرابی کی وجہ سے ریلوے کا آن لائن بکنگ نظام بھی معطل ہوگیاہے ۔