ارطغرل غازی پاکستان میں برانڈ ایمبیسڈر مقرر
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان دوزیاتان پاکستان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے۔ ترک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، ترک اداکار انگین آلتان دوزیاتان جلد پاکستان آئیں گے۔ پاکستان… Continue 23reading ارطغرل غازی پاکستان میں برانڈ ایمبیسڈر مقرر