انڈین روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی گراوٹ کا شکار
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر میں تاریخی کمی آئی ہے۔روپے کی قدر میں مزید گراوٹ کے خدشے اور پائونڈ کے نیچے جانے سے ڈالر سنہ 2002 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ڈالر تقریبا 81.30 انڈین روپے تک… Continue 23reading انڈین روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخی گراوٹ کا شکار