شاہنواز نے ہماری بیٹی کو ورغلا کر شادی کی،سارہ سے پیسے منگواتا رہا اور ذہنی ٹارچر کرتا رہا، سارہ انعام کے والد کے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹا ؤ ن میں اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون سارہ انعام کے والد انعام الرحیم نے کہا ہے کہ شاہنواز نے باقاعدہ پلاننگ کے تحت ہماری بیٹی کو ورغلا کر شادی کی اور بعد میں پیسوں کا تقاضہ کرنے لگا،سارہ… Continue 23reading شاہنواز نے ہماری بیٹی کو ورغلا کر شادی کی،سارہ سے پیسے منگواتا رہا اور ذہنی ٹارچر کرتا رہا، سارہ انعام کے والد کے انکشافات