انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹر ہمہ وقت کام کرتے ہیں
بوسٹن(این این آئی) ہمارے دماغ کا ہر خلیہ ایک چھوٹے (منی) کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے۔ اس لحاظ سے انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹر ہمہ وقت کام کرتے رہتے ہیں۔اس ضمن میں ماہرین نے پہلی مرتبہ انسانی دماغ میں برقی سرگرمی کی بنیاد پر تحقیق کی ہے جس میں انسانی دماغی… Continue 23reading انسانی دماغ میں 100 ارب سے زائد کمپیوٹر ہمہ وقت کام کرتے ہیں