انسانی جسم کا وہ حصہ جو قیامت تک باقی رہے گا اسی سے دوبارہ پورا جسم بنایا جائے گا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمؐ نے فرمایا، دو مرتبہ صور پھونکے جانے کا درمیانی وقفہ چالیس ہوگا۔ انہوں نے کہا،ابوہریرہ! چالیس دن؟ انہوں نے کہا، مجھے معلوم نہیں، انہوں نے پوچھا: چالیس ماہ؟ انہوں نے فرمایا، میں نہیں جانتا، انہوں نے کہا، چالیس سال؟ انہوں نے کہا، میں نہیں… Continue 23reading انسانی جسم کا وہ حصہ جو قیامت تک باقی رہے گا اسی سے دوبارہ پورا جسم بنایا جائے گا