انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ہفتہ وار لیکچر دے رہے تھے،حملے کا واقعہ گذشتہ روز پیش آیا، حملہ چاقو سے کیا گیا جس سے ان کے بازو پر معمولی زخم آیا۔ حملہ آور کی… Continue 23reading انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی