اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

”میرے کفن پر اللہ کے رسول ﷺ کا پسینہ لگادینا “ کیا آپ جانتے ہیں یہ عظیم خاتون کون تھیں جو رسول اللہ ﷺ کے پسینہ مبارک سے خوشبو بنایا کرتی تھیں،ان کی آخری وصیت کیا تھی کہ جس سےعشق نبیﷺ کی ایسی گراں قدر مثال قائم ہوگئی کہ رہتی دنیا تک اسے یاد رکھا جائے گا