سال نو پر نیپرا کا عوام کیلئے مہنگائی کا بڑا تحفہ، کس صوبے میں بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پرفیصلہ جاری کیا جس کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین پرسالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بتایا کہ… Continue 23reading سال نو پر نیپرا کا عوام کیلئے مہنگائی کا بڑا تحفہ، کس صوبے میں بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی کردی