صوبائی حکومت نے سرکاری افسران و اہلکاروں کو خوش کر دیا، الاؤنس کی مد میں بڑا اضافہ
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پراجیکٹس، کمپنیوں، پالیسی سیلز اور اتھارٹیز میں خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں و اہل کاروں کے انسینٹیو الانس میں بڑا اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹکے مطابق اس مد میں وزیرعلی کی منظوری سے محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق گریڈ بائیس کے افسروں کے لیے انسینٹیو الانس… Continue 23reading صوبائی حکومت نے سرکاری افسران و اہلکاروں کو خوش کر دیا، الاؤنس کی مد میں بڑا اضافہ