انتہائی اہم محکمے کے افسران کا 45لگژری گاڑیاں ذاتی استعمال میں لا نے کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو ہیڈ کوارٹرز میں دفاتر کی ڈیوٹیاں کرنیوالے افسران نے غیر قانونی طورپر 45لگژری گاڑیاں اپنے ذاتی استعمال میں لاتے ہوئے ادارے کو کروڑوں روپے فیول کی مد میں نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے ۔سپیشل آڈٹ رپورٹ میں مذکورہ افسران سے گاڑیوں کی ریکوری کے ساتھ فیول چارجز بھی وصول کرنے کے… Continue 23reading انتہائی اہم محکمے کے افسران کا 45لگژری گاڑیاں ذاتی استعمال میں لا نے کا تہلکہ خیز انکشاف