مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا ،معروف بالی ووڈ اداکار گھر سے گرفتار
ممبئی (این این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو مسلمانوں کیلئے بات کرنے پر گرفتار کرلیا۔اداکار اعجاز خان نے ہفتہ کے روز فیس بک پر لائیو سیشن میں مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائی تھی۔ اعجاز خان نے اپنی ویڈیو میں کہا تھا کہ اگر کوئی چیونٹی بھی مرتی… Continue 23reading مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا ،معروف بالی ووڈ اداکار گھر سے گرفتار